بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 9000 روپے کی قسط آگئی

 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 9000 روپے کی قسط آگئی



آج اس ویبسائٹ پر آپ کو 8171 آنلائن رجسٹریشن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام NSER سروے اور 9000 روپے کی قسط حاصل کرنے کے لیئے کہاں سے رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے اس طرح کے سوالات اکثر اُن لوگوں کی جانب سے پوچھے جاتے ہیں جن کو ابھی تک اس پروگرام کا حصہ نہیں بنایا گیا جو حضرت کافی عرصہ سے جانچ پڑتال میں ہیں اور اُن کو ابھی تک کسی بھی پروگرام احساس کفالت پروگرام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، نشوونما پروگرام سے ابھی تک کوئی قسط نھی ملی تو وہ بھی اگر اس پروگرم کا دوبارہ سے حصہ بننا چاہ رہے ہیں تو اُن کے لیئے آج ایک ایسا طریقہ کار متعارف کروانے جا رہے ہیں جس اور عمل کرنے کے بعد آپ دوبارہ سے احساس پروگرام کا حصہ بن جائیں گے اور اس حوالے سے آپ کو ہے بھی اپڈیٹ کرتے چلیں کے جو لوگ پہلے سے رجسٹر ہیں اُن کے لیئے خوشخبری ہے کے 9000 روپے کی قسط آ چکی ہے اور بہت سے لوگوں کے اکاؤنٹس میں بھی منتقل کی جا چکی ہے اس بارے میں آگے چل کر آپ کو مزید بھی آگاہ کریں گے کے اگر آپ لوگوں کی ابھی تک 9000 روپے کی قسط نھی ائی تو آپ لوگوں کو کیا کرنا چاہئے؟ اس کے علاوہ آپ اپنے پیسے کیسے چیک کر سکتے ہیں؟ کیا کوئی ایسا طریقہ بھی ہی جس سے آپ گھر بیٹھے ہوئے پیسے چیک کر سکیں؟ کیا حکومت پاکستان کی جانب سے کوئی ایسا طریقہ کر متعارف کروایا گیا ہے؟ اس پوسٹ میں آپ کو مکمل معلومات مہیا کی جائیں گی تو دھیان سے پڑھ لیں

وہ تمام حضرات جنہوں نئے کافی عرصہ پہلے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیئے اپنی رجسٹریشن کروائی تھی یا NSER سروے کروایا تھا تو اُن میں سے زیادہ تر لوگوں کو تو اہل کر دیا گیا تھا اور وہ اس وقت بے نظیر کفالت پروگرام سے قسطیں حاصل کر رہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو غربت کی زندگی گزار رہے ہیں اور رجسٹریشن کروانے کے بعد بھی اُن کو ابھی تک کوئی رقم وصول نہیں ہوئی ہے. اس کی نا اہلیت کی بہت ساری وجوہات ہیں جیسے کے جن لوگوں نے باہر کا سفر کیا تھا، یہ جن کی نام پر زمین وغیرہ ہے، یا اس کے علاوہ وہ لوگ جن کی نمبر پر بہت زیادہ مو بائل ریچارج کیا گیا تھا تو اُن لوگوں کو بھی اس پروگرام میں شامل نھی کیا گیا ہے. اُس کے علاوہ ایسے لوگوں کے اکاؤنٹ بلاک کر دیے گئے تھے اور ساتھ ہی ساتھ وہ لوگ جو ابھی تک بھی جانچ پڑتال میں ہیں اُن کا بھی یہی مسئلہ ہے کی اُن کی اکاؤنٹ بند کر دیتے گئے ہیں

حکومت پاکستان نے اُن تمام مستحق افراد کے لیے ایک بہت ہی بہترین اقدام اٹھایا ہے کے جو لوگ مستحقِ تھے غریب ہیں لیکن وہ کسی بھی پروگرام سے پیسے حاصل نہیں کر پا رہے تھے اُن کی لیے ایک نئے سروے کا آغاز کیا گیا ہے جس کو ڈائنامک سروے کا نام دیا گیا ہے یقیناً بہت سارے لوگ اس کو ابھی بھی سمجھ رہے ہیں کے کیسے پہلے سروے کروانے سے کچھ نہیں ملا تو اس بار بھی ڈائنامک سروے کروانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا لیکن میں آپ کو اس کی حقیقت سے آگاہ کر دیتا ہیں کو لوگ جو مستحقِ ہیں غریب ہیں غربت کی زندگی گزار رہے ہیں اُن کے لیئے یہ ایک سنہری موقع ہے کے وہ اپنا سروے کروائیں اس کے بعد آپ لوگ احساس کفالت پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں اگر اس پروگرم کو بند کر دیا جاتا ہے تو پھر آپ کی پاس کوئی ایسا موقع نھی ہوگا جس سے آپ اپنی رجسٹریشن دوبارہ کروائیں. لہٰذا وہ افراد جن کو ابھی تک اس پروگرام ہے حصہ نہیں بنایا گیا اُن سے میری گزارش ہے کہ وہ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی دفتر میں جا کر ڈائنامک سروے کروا سکتے ہیں مکمل طریقہ جاننے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں

ی 2 طریقہ کار ہیں جو میں آپ لوگوں کو سمجھا دیتا ہوں پہلا طریقہ کار 8171 آنلائن پورٹل ہے جس سے آپ اپنی اہلیت معلوم کر سکتے ہیں اگر آپ کو وہاں پر اہل دیکھیا جاتا ہے تو آپ لوگوں کو فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ کی جتنی بھی رقم ہو گی وہ آپ کی اکاؤنٹ میں ضرور آ جائے گی لیکن اگر وہاں پر آپ کو نا اہل قرار دیا جاتا ہے یا جانچ پڑتال کا بتایا جاتا ہے تو پھر آپ کی اکاؤنٹ میں کسی بھی طرح کے پیسے نھی آئے تو اگر آپ گھر بیٹھے اپنی اہلیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو آپ لوگوں 8171 web Portal کی مدد سے سب کچھ جان سکتے ہیں وہ بھی اپنے موبائل فون کی مدد سے لیکن اس کی ساتھ ساتھ یہ بات بھی ضروری ہے کے آپ لوگوں کو یہ نھی پتہ چل سکتا کے آپ کے اکاؤنٹ میں اس وقت کرنے ہزار روپے ہیں

احساس کفالت پروگرام کی قسط کے بارے میں اب تک کی سب سے اہم خبر سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں حکومت پاکستان کی جانب سے جو خبر موصول ہوئی ہے اس کی مطابق 10 جون 2023 تک احساس کفالت پروگرام کی قسطیں تمام لوگوں کے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تو بروز ہفتہ اپکے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کر دی جائے گی جو کہ آپ سوموار کو قریبی مراکز سے جا کر حاصل کر سکتے ہیں اسی کے ساتھ بچوں کی قسط کی بارے میں بھی آپ لوگوں کو آگاہ کر دیں کے جون کے آخر میں بچوں کی وظائف والی قسط بھی جاری کر دی جائے گی اور یہ قسطیں آپ کو HBL کی ATM مشین سے مل سکتی ہیں

Post a Comment

0 Comments